پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روس نے 1987ء کا معاہدہ توڑ دیا،جدید ترین میزائل حرکت میں

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نئے میزائل تعینات کر دیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ روس نے ایک نیا کروز میزائل نظام تعینات کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار کے مطابق امریکا کی طرف سے روس کو متنبہ بھی کیا گیا تھا کہ یہ تعیناتی 1987 میں

طے پانے والے ایک معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔ یہ خبر نیویارک ٹائمز میں شائع ہوئی تھی۔ ٹرمپ انتظامیہ کے سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ بات امریکی حکومت کے علم میں تھی کہ روس زمین سے لانچ کیے جانے والے SSC-8 کروز میزائل کی تیاری میں لگا ہوا ہے۔ روسی وزارت دفاع کی طرف سے ابھی تک اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…