’’اور آخر کار بھارت نے ہتھیار ڈال ہی دئیے ‘‘ پاکستان بارے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر کانوں کو یقین نہیں آئے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہی ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت ہے،ہم پڑوسیوں کو تبدیل نہیں کر سکتے ، ہمیں ان سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے امور خارجہ ایم جے اکبر نے پریس کانفرنس… Continue 23reading ’’اور آخر کار بھارت نے ہتھیار ڈال ہی دئیے ‘‘ پاکستان بارے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر کانوں کو یقین نہیں آئے گا