افغانستان کی دلدل میں امریکی فوج ڈوب گئی،پینٹا گان کے اعترافات نے دنیامیں تہلکہ مچادیا
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2016کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے2ہزار 247فوجی ہلاک اور 20ہزار 400زخمی ہوئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 2001میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر اب تک 2ہزار 247فوجی ہلاک اورتقریبا20ہزار 200 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔… Continue 23reading افغانستان کی دلدل میں امریکی فوج ڈوب گئی،پینٹا گان کے اعترافات نے دنیامیں تہلکہ مچادیا