’’میں ایک بم دھماکے میں ماری جاؤں گی‘‘ترکی نائٹ کلب میں ماری جانیوالی عورت نے اپنی موت کے بارے میں پیشین گوئی کب کی؟
انقرہ(این این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک نائٹ کلب پر داعش کے حملے میں ہلاک ہونے والی ایک لبنانی عورت نے وطن سے روانگی سے قبل فیس بک پر ایسی تحریر پوسٹ کی تھی جس میں اپنی موت کی پیشین گوئی کر دی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ’’میں ایک بم دھماکے میں ماری جاؤں گی‘‘ترکی نائٹ کلب میں ماری جانیوالی عورت نے اپنی موت کے بارے میں پیشین گوئی کب کی؟