جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

خلیجی ملک میں جیل پر حملہ ،خطرناک ترین مجرموں سمیت متعدد قیدی فرار،ہلچل مچ گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

خلیجی ملک میں جیل پر حملہ ،خطرناک ترین مجرموں سمیت متعدد قیدی فرار،ہلچل مچ گئی

منامہ(آئی این پی)بحرین میں مسلح افراد نے ایک جیل پر حملہ کر کے دہشت گردی کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کو رہا کرا لیا ،حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی مارا گیا ،سیکورٹی فورسز نے جیل کے قریبی علاقوں کا محاصرہ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading خلیجی ملک میں جیل پر حملہ ،خطرناک ترین مجرموں سمیت متعدد قیدی فرار،ہلچل مچ گئی

افغان جنگ،روس پاکستان پر قبضہ کرنا نہیں چاہتاتھا بلکہ ۔! روس کے خصوصی نمائندے کے انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2017

افغان جنگ،روس پاکستان پر قبضہ کرنا نہیں چاہتاتھا بلکہ ۔! روس کے خصوصی نمائندے کے انکشافات

ماسکو (نیوزڈیسک) روسی صدر کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان ضمیر قبولوف نے کہاہےکہ افغان جنگ میں روس کا پاکستان پرحملہ کرنے کاکوئی ارادہ نہیں تھاکیونکہ روسی حکومت کومعلوم تھاکہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اوراس پرحملہ کرناایک بڑی غلطی ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ اپنی وزارت میں کسی سے بھی نہیں سناکہ پاکستان پرکنڑول حاصل کرناہے ۔ انہوں نے کہاکہ امیدہے کہ… Continue 23reading افغان جنگ،روس پاکستان پر قبضہ کرنا نہیں چاہتاتھا بلکہ ۔! روس کے خصوصی نمائندے کے انکشافات

جرمنی ، دھند کے باعث موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں ، 6افراد ہلاک ، 13زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

جرمنی ، دھند کے باعث موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں ، 6افراد ہلاک ، 13زخمی

برلن(آئی این پی)جرمنی میں موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں اتوار کو علی الصبح ملک کے جنوبی حصے کی ایک موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 6 انسانی جانیں… Continue 23reading جرمنی ، دھند کے باعث موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں ، 6افراد ہلاک ، 13زخمی

برطانوی پولیس کوعوام کے سوشل موبائل اکاؤنٹس کی جاسوسی کا اختیار مل گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

برطانوی پولیس کوعوام کے سوشل موبائل اکاؤنٹس کی جاسوسی کا اختیار مل گیا

لندن(این این آئی) برطانوی پولیس کو دہشت گردی کی روک تھام کے لئے باضابطہ طور شہریوں کے موبائل فون سوشل اکاؤنٹس کی جاسوسی کے اختیارات مل گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئے قانون ‘‘انویسٹی گیٹری پاور بل’’ کے تحت پولیس کو شہریوں کے موبائل ڈیٹا تک رسائی کا اختیار حاصل ہوگا جب کہ موبائل صارفین… Continue 23reading برطانوی پولیس کوعوام کے سوشل موبائل اکاؤنٹس کی جاسوسی کا اختیار مل گیا

سعودی عرب میں سزائے موت کا نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب میں سزائے موت کا نیا ریکارڈ بن گیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں سال 2016 کے دوران 153 افراد کو سزائے موت دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری کیے گئے یہ اعداد و شمار سرکاری طور اعلان کردہ ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تھوڑے کم ہیں۔رواں سال کے دوران قتل اور منشیات کی اسمگلنگ کے جرائم… Continue 23reading سعودی عرب میں سزائے موت کا نیا ریکارڈ بن گیا

برخاست سعودی وزرا کے ساتھ کیا، کیاگیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2017

برخاست سعودی وزرا کے ساتھ کیا، کیاگیا؟حیرت انگیز انکشافات

ریاض(این این آئی)2016میں سعودی کابینہ سے برخاست کیے گئے وزراء کے اب بھی مملکت میں سرکاری ، بین الاقوامی یا اکیڈمک اداروں میں ذمے داریاں سر انجام دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیر انصاف ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالا ہوا… Continue 23reading برخاست سعودی وزرا کے ساتھ کیا، کیاگیا؟حیرت انگیز انکشافات

برطانیہ میں کام کرنے والے ہر چار پاکستانی مردوں میں سے ایک کیا کام کرتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2017

برطانیہ میں کام کرنے والے ہر چار پاکستانی مردوں میں سے ایک کیا کام کرتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی نژاد خواتین کی 57 فیصد آبادی معاشی طور پر غیر فعال ہے اور دوسری کمیونٹیز کی خواتین کے مقابلے میں یہ شرح پاکستانی نژاد خواتین میں تشویش ناک حد تک زیادہ ہے۔برطانیہ میں بسنے والے پاکستانی نژاد باشندوں کے بارے میں یہ ‘تشویش ناک’ حقائق برطانوی حکومت… Continue 23reading برطانیہ میں کام کرنے والے ہر چار پاکستانی مردوں میں سے ایک کیا کام کرتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

بھارت کاایک اوروزیراعلی جوتا کلب کاممبربن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

بھارت کاایک اوروزیراعلی جوتا کلب کاممبربن گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال ایک بار پھر عوامی نفرت کی زد میں آگئے ہیں،ہریانہ میں جلسے کے دوران نوجوان نے جوتا دے مارا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال ایک بار پھر عوامی نفرت کی زد میں آگئے ہیں،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ… Continue 23reading بھارت کاایک اوروزیراعلی جوتا کلب کاممبربن گیا

2017 خطرناک ترین سال،امریکی نجومیوں کے لرزہ خیز دعوے

datetime 1  جنوری‬‮  2017

2017 خطرناک ترین سال،امریکی نجومیوں کے لرزہ خیز دعوے

پیرو(آئی این پی) نجومیوں نے سال 2017 کو دنیا کیلئے خطرناک سال قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے نئے امریکی صدر ٹرمپ کی وجہ سے اس سال جنگوں میں مزید تیزی آئے گی، امریکا اور اسرائیل کے اتحاد میں بہتری آئے گی، ان نجومیوں نے سال 2016 کے لیے جو پیش گوئیاں کی تھیں وہ… Continue 23reading 2017 خطرناک ترین سال،امریکی نجومیوں کے لرزہ خیز دعوے