مصر نے سعودی عرب کوبہت بڑی خوشخبری سنادی،نئی تاریخ رقم
قاہرہ(این این آئی)مصری حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ بحری حدود کی حد بندی کی منظوری دے دی ہے اور اس دستاویز کو توثیق کے لیے ایوان نمائندگان کو بھیج دیا ۔مصر اور سعودی عرب کے درمیان از سرنو بحری حد بندی کا معاہدہ آٹھ ماہ قبل طے پایا تھا۔ اس کے تحت مصر نے… Continue 23reading مصر نے سعودی عرب کوبہت بڑی خوشخبری سنادی،نئی تاریخ رقم