اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

افغان سپریم کورٹ پر حملہ،بڑی تعدادمیں ہلاکتیں

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

کابل ( آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہر خودکش حملے میں 12افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔منگل کو افغان میڈیاکے مطابق دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے باہرکار پارکنگ میں خودکش حملے میں 12افرا دہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز کے دستے اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ہے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے چھٹی کے بعد دفاتر سے نکلنے والے سپریم کورٹ کے عملے کونشانہ بنایا ۔تاحال کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…