فروری2017ء،آذربائیجان نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کردیا
باکو (این ا ین آئی)آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال فروری میں پاکستان میں اپنے مشن کے ذریعے مختلف مصنوعات متعارف کروائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشن میں کمپنیوں کو مقابلے کے ذریعے منتخب کیا جائے گا، جس کا انعقاد آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات اور آذربائیجان کی برآمدات اور… Continue 23reading فروری2017ء،آذربائیجان نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کردیا