چھٹی نہ ملنے پر بھارتی فوجی اہلکار کا ایسا اقدام کہ صف ماتم بچھ گئی ،
راولاکوٹ ( آن لائن) پونچھ کے علاقے میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی سیز فائر سے ملحق بھارتی مقبوضہ پونچھ کی حدود میں قائم قابض بھارتی فوج کی 39 راشٹریہ رائفل کے سپاہی روشن سنگھ نے سروس رائفل سے خودکوگولی ماردی اس خودکشی کے بعد کشمیر میں بھارتی فوج کی خود… Continue 23reading چھٹی نہ ملنے پر بھارتی فوجی اہلکار کا ایسا اقدام کہ صف ماتم بچھ گئی ،











































