سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی ،سعودی جوازات نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈائون کی تردیدکردی ہے ۔عرب میڈیاکے مطابق جوازات کے ترجمان نے کہاکہ کریک ڈاؤن کی تمام خبریں غلط ہیں ۔ترجمان کاکہناتھاکہ اگرغیرملکی تارکین وطن کے حوالے سے حکومت سے کوئی ایسی ہدایات ملیں توان… Continue 23reading سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی