پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

امریکا میں نام میں ’’ اسلام ‘‘ آنے پر برطانوی مسلمان شہری کے کتنے پائونڈ ز کی رقم ضبط کر لی ؟

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

ریڈ فورڈ( آن لائن )امریکا میں نام میں ’’ اسلام ‘‘ آنے پر برطانوی مسلمان شہری کے کتنے پائونڈ ز کی رقم ضبط کر لی ؟ برطانوی شہری مامون الاسلام کو چیرٹی کے لیے امریکا سے ملنے والی رقم نام میں ’اسلام‘ کی وجہ سے امریکی محکمہ خزانہ نے منجمد کردی۔برطانوی مسلم شہری مامون الاسلام برطانوی شہر بریڈ فورڈ میں خیراتی ادارے کے لیے کام کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں امریکا سے ان کے پاس 400 پاؤنڈ کی

 

رقم جمع کرائی گئی لیکن امریکی محکمہ خزانہ نے چیریٹی کے لیے فراہم کی جانے والی رقم کو منجمد کردیا اور بتایا کہ رقم منجمد ہونے کی وجہ برطانوی شہری کے نام میں ’اسلام‘ کا ہونا ہے۔ برطانوی شہری مامون الاسلام کا کہنا تھا کہ میں اس واقعہ کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، یہ امتیازی سلوک اور بلیک میلنگ ہے جب کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ چیریٹی کے لیے کام کرچکا ہوں لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…