ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستان،عراق، افغانستان ،شام اوربھارت ،سب سے زیادہ بم دھماکے کہاں ہوئے؟جواب وہ ہے جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک ملک بھارت ہے،جہاں گزشتہ سال 337 دھماکے ہوئے،بھارتی اخبار کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ دھماکے عراق ، افغانستان یا شام میں نہیں بلکہ بھارت میں ہوتے ہیں۔

بھارتی اخبار کے مطابق بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک ملک بھارت ہے، جہاں گزشتہ سال 337 دھماکے ہوئے۔ان دھماکوں سے بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں چھتیس گڑھ ، کیرالا، تامل ناڈو، اڑیسا اور جھاڑکھنڈ سب سے زیادہ متاثر ہوئیں ۔گزشتہ سال عراق میں 170 ، پاکستان میں 208 جبکہ افغانستان میں 121 بم دھماکے ہوئے جبکہ بھارت میں 337ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…