بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ،بھارت میں اُٹھتے سوالوں پر مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے،مضحکہ خیز صورتحال

datetime 13  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/سرینگر (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبینہ سرجیکل سٹرائیک کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر فوج کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین مجھ پر تنقید کریں مگر ہماری مسلح افواج کی سالمیت پر سوال نہ اٹھائے جائیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ اور سری نگر کے علاقے پوری گڑھوال میں

ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریند رمودی نے کہاکہ مخالفین کہتے ہیں کہ سرجیکل حملوں میں ہمارا یک بھی فوجی نہیں مرا تو یہ کیسے ہوا میرا جواب انکے کیلئے یہ ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں تو وہ مجھ پر حملہ کریں مگر ہماری فوج کی سرجیکل سٹرائیک پر سوال نہ اٹھائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…