سعودی سفارت کارمیزبان کے گلے پڑ گیا، جنسی ہراساں کرنے کا الزام ثابت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں تعینات سعودی سفارت کار پر ہوٹل ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنےکا الزام ثابت، سعودی سفارت کار نے اقرار جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں سعودی سفارتخانے میں تعینات 39سالہ سعودی سفارتکار بندریحیٰ الظہرانی پر اگست2016میں سنگا پور میں نجی ہوٹل کی خاتون ملازمہ کو جنسی طور… Continue 23reading سعودی سفارت کارمیزبان کے گلے پڑ گیا، جنسی ہراساں کرنے کا الزام ثابت







































