منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عراق ، خودکش  دھماکہ،15افرادجاں بحق ،50سے زائد زخمی

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارلحکومت بغدادمیں خودکش  دھماکہ ہواہے جس میں 15افرادجاں بحق جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ خودکش دھماکہ بغدادکے صنعتی علاقے میں

ہواہے تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی تفتیش کی جارہی ہے اورممکنہ طورپراس دھماکے میں داعش ملوث ہوسکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…