ایران بپھر گیا، امریکہ کو خبر دار کر دیا
تہران(این این آئی)ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات اور دہشت گردی کی پشت پناہی جاری رکھنے کے الزام میں ایرانی اداروں اور شخصیات پر پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ تہران بھی امریکا کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔ تہران نے… Continue 23reading ایران بپھر گیا، امریکہ کو خبر دار کر دیا







































