’’ہمارے محل میں جنات کا بسیرا ہے‘‘ اہم ملک کی ملکہ نے آخر محل میں ایسا کیا دیکھا جو یہ بات کی ؟ خوفناک انکشاف
سٹاک ہوم(آن لائن)سویڈن کی ملکہ سلویا نے کہاہے کہ ہماراشاہی محل آسیب زدہ ہے جہاں بھوت پریت بھی رہتے ہیں تاہم مجھے ان سے کو ئی خاص ڈرنہیں لگتا۔ اس بات کا انکشاف ایک دستاویزی فلم میں ہوا ہے جو جمعرات کے روزسے قومی ٹیلی ویڑن پرنشرکی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق ملکہ سلویا نے کہاہمارے… Continue 23reading ’’ہمارے محل میں جنات کا بسیرا ہے‘‘ اہم ملک کی ملکہ نے آخر محل میں ایسا کیا دیکھا جو یہ بات کی ؟ خوفناک انکشاف