اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’سعودی عرب میں درجنوں گرفتاریاں ‘‘ کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور ملزمان کا تعلق کہاں سے ہے ؟

datetime 6  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کہاہے کہ فورسز نے ماہ جمادی الاخر میں دہشت گردی میں ملوث مقامی باشندوں سمیت مجموعی طور پر 77 افراد کو حراست میں لیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق گرفتار افراد میں ایک کی شہریت کی شناخت نہیں ہوسکی۔ 53 کا تعلق سعودی عرب ہی سے ہے جب کہ باقی 24 مختلف ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

سعودی پولیس کے مطابق گرفتار مشتبہ دہشت گردوں میں 16 کا تعلق ترکی سے ہے۔ اس کے علاوہ دو شامی شہری جب کہ بنگلہ دیش، مصر، بھارت، نائجیریا، نیپال اور کویت سے تعلق رکھنے والا ایک ایک شخص شامل ہے۔سعودی عرب میں دہشت گردی کی فہرست میں تین ترک باشندوں کا نام شامل ہے۔ وہ گذشتہ برس مملکت میں داخل ہوئے۔ ان میں سے ایک سے تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…