افغان مونالیزا ڈی پورٹ ہونے کے بعدپہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آگئی ،پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا
کابل/لندن(آئی این پی) اپنی شربتی آنکھوں سے شہرت پانیوالی افغان مونالیزا ڈی پورٹ ہونے کے بعدپہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آگئی جس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظرپہلے ہی اپنا گھر بیچ دیاتھا۔برطانوی نشریاتی ادارے ’’بی بی سی‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں شربت گلہ نے بتایاکہ وہ… Continue 23reading افغان مونالیزا ڈی پورٹ ہونے کے بعدپہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آگئی ،پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا