پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

مسلمانوں کی آمد، یورپی ممالک میں سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی ) یورپی ممالک کی اکثریت نے اپنے ملکوں میں مسلمانوں کی آمد کی مخالفت کر دی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چاتھم ہاس سروے نے یورپ کے 10 ممالک میں مسلمانوں کی آمد سے متعلق 10 ہزار195 افراد کی رائے لی اور سروے میں ہر ملک سے ایک ہزار سے زائد افراد سے سوالات پوچھے گئے۔

سروے کے مطابق 55 فیصد افراد نے مسلمانوں کی اپنے ملک میں امیگریشن روکنے کی حامی بھری جبکہ 20 فیصد یورپی سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کی امیگریشن جاری رہنی چاہیئے اور 25 فیصد یورپی شہری اس معاملے میں اپنی کوئی رائے نہیں رکھتے۔سروے کے مطابق جرمنی کے 53 اور اٹلی کے 51 فیصد شہری مسلمانوں کی اپنے ملکوں میں آمد کے مخالفف ہیں جبکہ بیلجیم اور ہنگری کے 64 فیصد، فرانس کے 61 فیصد اور یونان کے 58 فیصد شہری مسلم امیگریشن کے مخالف ہیں۔ اس کے علاوہ آسٹریا کے65 فیصد، پولینڈ کے 71 فیصد اور ہنگری کے 32 فیصد شہری مسلمانوں کی اپنے ملک میں آمد روکنے کے حامی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…