سری لنکن صدر کی موت کی پیش گوئی کرنے والے نجومی کا عبرتناک انجام،اپنی ہی جان پر بن آئی
کولمبو(آئی این پی)سری لنکا میں پولیس نے صدر کی موت کی غلط پیش گوئی کرنے والے نجومی کو گرفتارکرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پولیس نے صدر ماتھیری پالا سری سینا کی موت سے متعلق متعدد پیش گوئیاں کرنے والے نجومی کو گرفتار کرنے کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ وجیتھا روہانا وجے منی… Continue 23reading سری لنکن صدر کی موت کی پیش گوئی کرنے والے نجومی کا عبرتناک انجام،اپنی ہی جان پر بن آئی







































