روس کے خلیج میں مستقل ڈیرے،اہم ملک کے ساتھ خفیہ معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
دمشق(آن لائن)رواں ماہ کی 18 تاریخ کو شامی صدر بشار الاسد کے ساتھ طے پانے والے ایک معاہدے کے مطابق روس شام کے صوبے “طرطوس” میں اپنے بحری اڈے کی توسیع کرے گا۔ معاہدے کی ایک شق میں ایک خفیہ ضمیمے کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جس کے تحت فریقین یعنی بشار حکومت اور… Continue 23reading روس کے خلیج میں مستقل ڈیرے،اہم ملک کے ساتھ خفیہ معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں