پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کرنے والی بھاری فوج کا ایک اور شرمناک سکینڈل سامنے آگیا
نئی دہلی(آن لائن)بھا رتی فوج نے ملک کے مغربی حصے کے چھ امتحانی مراکز میں پرچہ لیک ہوجانے کے بعد طے شدہ ٹیسٹ کو کینسل کر دیا ہے۔یہ ٹیسٹ پورے انڈیا میں ہونا تھا تاہم اب ناگ پور، امرتسر، احمدآباد اور گوا سمیت چھ ریاستوں میں معطل ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق پرچہ آؤٹ ہونے… Continue 23reading پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کرنے والی بھاری فوج کا ایک اور شرمناک سکینڈل سامنے آگیا











































