بوکھلاہٹ کی انتہا ۔۔ ایران نے اپنا ہی ڈرون مار گرایا
تہران(این این آئی)ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ کے حکام نے ایران کے رہبر انقلاب(سپریم لیڈر) آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر کے قریب فضاء میں موجود ایک بغیر پائلٹ کے ڈورن طیارے مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ مرشد اعلیٰ کے… Continue 23reading بوکھلاہٹ کی انتہا ۔۔ ایران نے اپنا ہی ڈرون مار گرایا