ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا خیراتی ادارہ بند کرنے کا اعلان،
نیویارک(این این آئی)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے خیراتی ادارے کو بند کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں تاہم اٹارنی جنرل کے دفتر نے کہاہے کہ جب تک تحقیقات جاری ہیں، ٹرمپ اپنے فاؤنڈیشن کو بند نہیں کر سکتے۔خیال رہے کہ ان کے خیراتی فاؤنڈیشن کے کام کاج کے بارے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا خیراتی ادارہ بند کرنے کا اعلان،