ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویلنٹائن ڈے۔۔ سعودی عرب میں قوانین انتہائی سخت

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)14فروری ویلنٹائن ڈے محبت کے اسیروں کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہے۔جہاں اس دن نہ صرف محبت کرنے والے جوڑے اپنی محبت کے اظہار کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں بلکہ اس کی مخالفت کرنے والے اس کو بیہودگی اور اخلاقی گراوٹ سے تعبیر کرتے نظر آتے ہیں۔ویلنٹائن ڈے منانے کے حوالے سے دنیا کے متعدد ممالک میں کئی قوانین اور روایات رائج ہیں

اہم اسلامی ملک سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے پر کسی کو پھو ل یا کوئی تحفہ دینا منع ہےجبکہ جاپان کوئی مرد کسی عورت کو تحفہ نہیں دے سکتابلکہ خواتین مردوں کو تحائف دیتی ہیں، سائوتھ افریقہ میں خواتین کو تحفطے پر اپنے دوست کا نام لکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے، فن لینڈ اور ایسٹونیا میں ویلنٹائن ڈے کو دوستی کا دن قرار دیتے ہوئے دوستوں کے درمیان تحائف کا تبادلہ لازمی قرار پایا ہے۔گھانا کے شہری ویلنٹائن ڈے کو چاکلیٹ ڈے سے تعبیر کرتے ہیں اور اس دن چاکلیٹ بناتے اور تحفہ میں دیتے نـظر آتے ہیں جبکہ فلپائن میں اس دن اجتماعی شادیاں کروائی جاتی ہیں اور سینکڑوں جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوتے ہیں جبکہ پاکستان میں ملا جلا رجحان پایا جاتا ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…