میانمار میں مشکلات کا شکار روہنگیامسلمان ،اہم اسلامی ملک سب پربازی لے گیا،بنگلہ دیش پرسکتہ طاری
ینگون(آئی این پی)ملائیشیا کا جہاز روہنگیا کے لیے امداد لے کر پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کا ایک بحری جہاز جو 2,300 ٹن امدادی اشیا لے کر ینگون پہنچا ہے۔ اس جہاز پر میانمار میں مشکلات کی شکار مسلمان روہنگیا اقلیت کے لیے خوراک اور ادویات شامل ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا… Continue 23reading میانمار میں مشکلات کا شکار روہنگیامسلمان ،اہم اسلامی ملک سب پربازی لے گیا،بنگلہ دیش پرسکتہ طاری







































