جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

جنگ چھڑ سکتی ہے ؟؟ خطرناک دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی) جنگ چھڑ سکتی ہے ؟؟ خطرناک دعویٰ سامنے آگیا , ایرانی پاسداران انقلاب کے مشیر برائے ذرائع ابلاغ و ثقافت حمید رضا مقدم فر نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈ ونلڈ ٹرمپ خطے میں جنگ چھیڑ سکتے ہیں جس کا مقصد ا یران کا اس کے پڑوسی مما لک کے اندر رسوخ کم کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مقدم فر نے

 

امریکی صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک دیوانہ اور سخت گیر انسان ہے جو انجام کی پرواہ کیے بغیر جنونی قسم کے اقدامات کرنے سے بھی نہیں ڈرتا ۔ لہذا آج امریکی عوا م یہ حقیقت جان چکے ہیں کہ انہوں نے ا یک دیوانے کو منتخب کر لیا ہے جو چار برس تک و ہائٹ ہاؤس کے در و دیوار میں گھومتا رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…