جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کس اسلامی ملک کی جیل میں 13ہزار لوگوں کو خفیہ پھانسی دیدی گئی؟

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر تیرہ ہزار افراد کو پھانسی دی گئی ، پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ زرائع کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر تیرہ ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دمشق کے شمال میں واقع جیل میں ستمبر 2011 سے دسمبر 2015 تک ہر ہفتے اجتماعی پھانسی دی جاتی رہی۔ پھانسیوں کی منظوری شامی حکومت کی جانب سے دی گئی تاہم حکومت قیدیوں کو ہلاک کرنے یا ان کے ساتھ برا سلوک برتنے کی تردید کرتی رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…