منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی فوجی باغیوں کا محاصرہ چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟۔۔۔۔کمانڈر کے انکشاف نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)59بھارتی فوجی کمانڈوز لاپتہ ہو گئے، کمانڈرنے بھید کھول ڈالا، بھارتی عوام اور میڈیا فوج پر برس پڑا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تربیت حاصل کرنے والے بھارتی فوج کے 300 کمانڈوز کو بھارتی ریاست بہار بھیجا گیا تاہم بہار پہنچنے سے قبل ہی بھارتی سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے 59 کمانڈوز لاپتہ ہو گئے ہیں

ادھر سی آر پی ایف ترجمان نے دعوی کیا ہے کمانڈوز لاپتہ نہیں ہوئے بلکہ حکام کو آگاہ کیے بغیر اپنے گھروں کو چلے گئے تھے۔بھارتی اخباری رپورٹ کے مطابق کمانڈوز ایک ٹرین کے ذریعے انڈیا کی مشرقی ریاست بہار جا رہے تھے جہاں انہوں نے مائو باغیوں کا محاصرہ کرنا تھا لیکن وہ راستے میں ہی لاپتہ ہوگئے۔ دستے کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ راستے میں ایک جگہ

پر ٹرین رکی تو یہ تمام کمانڈوز مجھے اطلاع دیے بغیر ہی کہیں چلے گئے۔ کمانڈر کا یہ بیان سامنے آنے کے بعد پورے انڈیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا اور طرح طرح کے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…