پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

’’تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا‘‘ٹرمپ پر اہم اتحادی ملک نے پابندی لگا دی۔۔۔

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرنا کوئی خودکار عمل نہیں کہ آئے اور خطاب کر لیا بلکہ یہ وہ عزت ہے جو حاصل کرنا پڑتی ہے، برطانوی پارلیمنٹ کے سپیکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے سپیکر جان برکائو اراکین پارلیمنٹ سے گفتگو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے

اور برطانوی پارلیمنٹ سے امریکی صدر کے خطاب کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرنا کوئی خودکار عمل نہیں کہ آئے اور خطاب کر لیا بلکہ یہ وہ عزت ہے جسے حاصل کرنا پڑتا ہے جبکہ امریکی صدر برطانوی پارلیمنٹ کی نظر میں اہمیت کی حامل اقدار جیسے قانون کی پاسداری،عدالتوں کا احترام، نسلی و جنسی امتیاز سے بالاتر ہونا سے نابلد ہیں۔جان برکائو کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر کے تارکین وطن پر پابندی کے حکم نامے سے پہلے بھی ان کے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کے مخالف تھے تاہم اس پابندی کے بعد اس کے شدید ترین مخالف ہو گئے ہیں اس لئے انہیں شاہی گیلری کا دعوت نامہ نہیں بھیجنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…