پاکستانی پولیس والا راتوں راتوں ہانگ کانگ کا ’’ہیرو‘‘ بن گیا کیا کارنامہ سر انجام دیا؟
ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی پولیس والے کو ایک ہی رات میں اتنی شہرت مل گئی جتنی کسی ہانگ کانگ کے وزیر یا سرکاری اہلکار کو بھی نہ ملی ہو گی ۔20سالہ پاکستانی نژاد افضل ظفر نے اپنے ہم وطن پاکستانی شہری کو خودکشی کرنے سے بچالیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد پولیس اہلکار افضل ظفر… Continue 23reading پاکستانی پولیس والا راتوں راتوں ہانگ کانگ کا ’’ہیرو‘‘ بن گیا کیا کارنامہ سر انجام دیا؟











































