بھارت نے کس طرح کشمیر کو جہنم بنایا، مستقبل میں کیا کرنے والا ہے؟ بھارت کی سکھ نہیں بلکہ ہندو اہم شخصیت ہی اپنی ملک کیخلاف اٹھ کھڑی ہوئی
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھاررتی سول سوسائٹی کے رکن ، معروف دانشور اور راجیہ سبھا کے سابق رکن کمل مرار کا نے وادی کشمیرکی موجودہ صورتحال کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیری عوم کی تمام شہری آزادیوں کو سلب کررکھا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کمل مرارکا نے سرینگر میں… Continue 23reading بھارت نے کس طرح کشمیر کو جہنم بنایا، مستقبل میں کیا کرنے والا ہے؟ بھارت کی سکھ نہیں بلکہ ہندو اہم شخصیت ہی اپنی ملک کیخلاف اٹھ کھڑی ہوئی