پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سان برناڈینوحملہ،ایف بی آئی نے سید رضوان فاروق کا آئی فون کیسے ڈی کوڈ کیا؟تفصیلات جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2017

سان برناڈینوحملہ،ایف بی آئی نے سید رضوان فاروق کا آئی فون کیسے ڈی کوڈ کیا؟تفصیلات جاری

سان برنارڈینو(آئی این پی) امریکی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی)نے ریاست فلوریڈا کے شہر سان برنارڈینو کے ریجنل سینٹر پر حملہ کرنے والے ملزمان کے آئی فون کو ڈی کوڈ کرنے کے حوالے سے ایک کمپنی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی 100 صفحات پر مشتمل سنسر شدہ دستاویزات جاری… Continue 23reading سان برناڈینوحملہ،ایف بی آئی نے سید رضوان فاروق کا آئی فون کیسے ڈی کوڈ کیا؟تفصیلات جاری

اہم یورپی ملک میں حجاب پر مکمل پابندی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

اہم یورپی ملک میں حجاب پر مکمل پابندی،بڑا اعلان کردیاگیا

ویانا(آئی این پی) آسٹریا کی وزیر خارجہ سپاسٹین کورٹز نے کہا ہے کہ حکومت ریاست کے تمام سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین کے لیے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ پابندی کے قانون کا اطلاق اسکول کی معلمات پر بھی ہوگا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹرین وزیرخارجہ اسپٹین کورٹز… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں حجاب پر مکمل پابندی،بڑا اعلان کردیاگیا

قربت کی افواہیں دم توڑنے لگیں،ٹرمپ کے قریبی ساتھی پر روس میں داخلے پر پابندی ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2017

قربت کی افواہیں دم توڑنے لگیں،ٹرمپ کے قریبی ساتھی پر روس میں داخلے پر پابندی ،حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے منصب کیلئے ایک سابق سینیٹر کا چناؤ کیا ہے جن کے روس کے سفر پر پابندی عائد ہے۔امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاسٹ انڈیانا سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ سابق ریپبلکن سینیٹر ڈان کوٹس… Continue 23reading قربت کی افواہیں دم توڑنے لگیں،ٹرمپ کے قریبی ساتھی پر روس میں داخلے پر پابندی ،حیرت انگیز انکشافات

مہاجرین کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتاہے؟ ترک صدر نے عظیم مثال قائم کردی

datetime 7  جنوری‬‮  2017

مہاجرین کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتاہے؟ ترک صدر نے عظیم مثال قائم کردی

انقرہ(آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں موجود باصلاحیت شامی اور عراقی مہاجرین کو شہریت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی وزارت داخلہ اس سلسلے میں کام کر رہی ہے، تاہم کہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد کچھ مہاجرین کو ترک شہریت دی جا سکے۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading مہاجرین کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتاہے؟ ترک صدر نے عظیم مثال قائم کردی

سعودی عرب میں شرمناک الزام میں 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

datetime 7  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب میں شرمناک الزام میں 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام میں… Continue 23reading سعودی عرب میں شرمناک الزام میں 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

اہم یورپی ملک میں رکشہ متعارف ،’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیدیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

اہم یورپی ملک میں رکشہ متعارف ،’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیدیاگیا

اسٹاک ہوم(آئی این پی)سویڈن کے دوسرے بڑے شہر یوہتیبوری میں سواریوں کو مختصر فاصلوں تک پہنچانے کے لیے تجرباتی طور پر تین پہیوں والا کرائے کا رکشہ متعارف کرادیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق’’ انٹرنیٹ پربزنس انسائیڈر نورڈیک‘‘ ویب سائٹ کے مطابق سویڈن کے اس رکشے کو’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ بیٹری کی… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں رکشہ متعارف ،’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیدیاگیا

مشعل اوباما جذباتی ،آنسو نکل پڑے

datetime 7  جنوری‬‮  2017

مشعل اوباما جذباتی ،آنسو نکل پڑے

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی خاتون اول مشعل اوباما وائٹ ہاؤ س میں اپنی آخری تقریر کے دوران جذباتی ہو گئیں، بمشکل آنسو کنٹرول کرتی رہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤ س میں قونصلر آف دی ائیر کے اعزاز میں دی جانے والی تقریب میں مشعل اوباما نے اپنی آخری تقریر کی۔ اس دوران امریکی خاتون اول… Continue 23reading مشعل اوباما جذباتی ،آنسو نکل پڑے

اُڑتے طیارے میں بھارتی شہری کی شرمناک حرکات،امریکہ میں گرفتارکرلیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

اُڑتے طیارے میں بھارتی شہری کی شرمناک حرکات،امریکہ میں گرفتارکرلیاگیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ایئر لائن کے مسافر کو خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے نیویارک جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں بزنس کلاس میں بیٹھا مسافر اکانومی کلاس میں بیٹھی خاتون کے سامنے والی سیٹ خالی دیکھ کر وہاں جا بیٹھا اور اسے… Continue 23reading اُڑتے طیارے میں بھارتی شہری کی شرمناک حرکات،امریکہ میں گرفتارکرلیاگیا

شام میں بڑی تباہی،درجنوں ہلاک

datetime 7  جنوری‬‮  2017

شام میں بڑی تباہی،درجنوں ہلاک

دمشق (آئی این پی)ترک سرحد کے قریب واقع شامی شہر اعزاز میں کار بم دھماکے میں 45 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں کئی عمارتیں بھی تباہ ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک سرحد کے قریب واقع شامی شہر اعزاز میں کار بم دھماکہ ایک مصروف مارکیٹ میں کیاگیا جس میں… Continue 23reading شام میں بڑی تباہی،درجنوں ہلاک