ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مشرقی بھارت میں ماؤزے تنگ کے پیروکاروں کی بغاوت،شدید حملے،درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

بھوبنیشور/نئی دہلی (آئی این پی)مشرقی بھارت میں ما ؤنواز باغیوں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریاست اڑیسہ کے علاقے کوراپت میں بارودی سرنگ کی زد میں آ کر پولیس کی ایک گاڑی تباہ ہو گئی

جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ چین کے انقلابی رہنما مازے تنگ سے متاثر یہ باغی گزشتہ تین عشروں سے وسطی بھارت میں اپنی مسلح جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نئی دہلی حکومت ان باغیوں کو ملکی سطح پر سب سے بڑا خطرہ قرار دیتی ہے۔ بھارت کی20 سے زائد ریاستوں میں ہزاروں ما نواز باغی ایسی مسلح تحریکیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…