تمام باتیں غلط ثابت،حسن نوازنے بڑا اعلان کردیا
لندن (این این آئی)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہ شریف فیملی پر پاناما لیکس کے حوالے سے لگائے گئے تمام الزامات غلط ہیں۔ جلد ہی سرخرو ہو کر نکلیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز نے کہاکہ پاناما لیکس کے حوالے سے شریف فیملی پر لگائے گئے تمام الزامات… Continue 23reading تمام باتیں غلط ثابت،حسن نوازنے بڑا اعلان کردیا