ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

ہم نے پاکستان کے دو خطرناک جاسوس گرفتار کیے ہیں ۔۔ وہ بھارت میں کیا کر رہے تھے ؟ بھارتی خفیہ انٹیلی جنس بیورو چلا اٹھی

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

جے پور ( آئی این پی ) بھارتی خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو نے ا سٹرٹیجک معلومات پاکستانی ہینڈلرز کو منتقل کرنے کے شبے میں 2 مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مشتبہ افراد کوریاست راجستھان

میں بھگت کی کوٹھی ریلوے اسٹیشن سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ تھر ایکسپریس میں سوار ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔ دونوں مشتبہ افراد کو مزید تحقیقات کے لئے جے پور لے جایا گیا ہے ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دونوں مشتبہ افراد تھر ایکسپریس کے ذریعے پاکستان میں اپنے ہینڈلرز کو کئی سٹرٹیجک معلومات فراہم کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…