بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے حکمراں کو گہرا صدمہ

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المختوم کی دادی شیخا بنت سعید بن مختوم انتقال کر گئیں،دبئی کی مسجد زبیل میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد  انہیں ام ہریرہ میں واقع قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المختوم کی
دادی شیخا بنت سعید بن مختوم انتقال کر گئیںجن کے نماز جنازہ میں شاہی خاندان کے بہت سے افراد نے شرکت کی ۔ شیخا بنت سعید بن مختوم کے جنازے پر ممبر آف سپریم کونسل شیخ حامد بن محمد الشرقی ، ممبر آف سپریم کونسل شیخ سعود بن راشد المولا ، ممبر آف سپریم کونسل شیخ سعود بن سقر ال قاسمی اوردبئی کے کران پرنس شیخ حمدان بن محمد بن راشد المختوم سمیت شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد نے شرکت کی ۔شیخا بنت سعید کی نماز جنازہ دبئی کی مسجد زبیل میں ہوئی جس کے بعد انہیں ام ہریرہ میں واقع قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…