جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

 ماہ رمضان المبارک کے روزے رواں سال 27مئی سے شروع ہونگے

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں ماہ رمضان المبارک کے روزے رواں سال 27مئی سے شروع ہونگے جبکہ روزے 29روزہونگے ۔یہ پیش گوئی پیش گوئی سعودی علماءکانسل کے عالم شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی نے

کی۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق رواں سال شعبان کا مہینہ30 دن رہے گا.27 مئی سے شروع ہونے والے روزے 24 جون تک جاری رہیں گے ، جب کہ عید الفطر 25 جون بروز اتوار ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…