شامی حکومت کو بڑا دھچکا،اہم ترین شخصیت قتل
دمشق(آئی این پی)شامی حکومت کے مذاکرات کار ریٹائرڈ میجر جنرل احمد غضبان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،انھیں شامی حکومت نے 24 گھنٹے قبل ہی وادی بردی میں حزب اختلاف سے مذاکرات کے لیے نامزد کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع… Continue 23reading شامی حکومت کو بڑا دھچکا،اہم ترین شخصیت قتل