جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

گیم اُلٹ گئی،روس اور طالبان ملکرکیا کررہے ہیں؟نیٹو کمانڈرکے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی )نیٹو کے اعلیٰ کمانڈر جنرل کرٹس کاپروتی نے کہا ہے کہ روس ممکنہ طور پر طالبان کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کی سماعت کے دوران، نیٹو کے ایک چوٹی کے کمانڈر جنرل کرٹس کاپروتی نے بتایا کہ میں نے دیکھا ہے کہ کافی عرصے سے روسی اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے، جو رابطوں کے درجے کا ہے، اور شاید طالبان کو اسلحے کی فراہمی کا معاملہ ہے ۔

کاپروتی نے اِس بات کی وضاحت نہیں کی آیا کس طرح کی رسد فراہم ہو سکتی ہے یا روس کی براہ راست مداخلت کس قسم کی ہو سکتی ہے۔ان کا یہ بیان اس شبہ کی بنیاد پر ہے جس کا گذشتہ ماہ جنرل جان نکلسن نے اظہار کیا تھا، جو افغانستان میں نیٹو افواج کے امریکی کمانڈر ہیں، جنھوں نے کہا تھا کہ روس طالبان کو حوصلہ اور سفارتی مدد فراہم کر رہا ہے۔ تاہم، نکلسن نے یہ نہیں بتایا تھا آیا روس دہشت گرد گروپ کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…