بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے، نیٹو

datetime 5  مارچ‬‮  2022

یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے، نیٹو

لندن (این این آئی)نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے۔ نیٹو کے سربراہ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن سے فوری اور بغیر کسی شرط کے جنگ روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔نیٹو سربراہ نے صدر پیوٹن پر… Continue 23reading یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے، نیٹو

جنگ یورپی ملکوں میں پھیل جائے گی، نیٹو کا یوکرین کو نو فلائی زون قرار دینے سے انکار

datetime 4  مارچ‬‮  2022

جنگ یورپی ملکوں میں پھیل جائے گی، نیٹو کا یوکرین کو نو فلائی زون قرار دینے سے انکار

برسلز (آن لائن) نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں روس کو فوری حملے روکنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں تمام نیٹو اتحادی ممالک نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ یوکرین کی زمینی اور فضائی حدود میں نیٹو افواج داخل نہیں ہوں گی۔سیکرٹری… Continue 23reading جنگ یورپی ملکوں میں پھیل جائے گی، نیٹو کا یوکرین کو نو فلائی زون قرار دینے سے انکار

100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو

datetime 24  فروری‬‮  2022

100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو

واشنگٹن (این این آئی)امریکا، یورپی یونین، برطانیہ، اقوام متحدہ اور نیٹو نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ یورپی یونین نے کہا کہ یورپی یونین روسی جارحیت کا سخت ترین پابندیوں سے جواب دے گی، روس کو… Continue 23reading 100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو

طالبان کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں،سکیورٹی اب ان کی ذمہ داری ہے، نیٹو

datetime 27  اگست‬‮  2021

طالبان کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں،سکیورٹی اب ان کی ذمہ داری ہے، نیٹو

برسلز (این این آئی)نیٹو کے سفارت کار نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے رہنماوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مطالبہ نیٹو کے سفارت کار کی جانب سے گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر… Continue 23reading طالبان کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں،سکیورٹی اب ان کی ذمہ داری ہے، نیٹو

پاکستان کے افغان طالبان سے خصوصی مراسم ہیں نیٹو سیکرٹری جنرل نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

پاکستان کے افغان طالبان سے خصوصی مراسم ہیں نیٹو سیکرٹری جنرل نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

برسلز (این این آئی )نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے کے طور پر پاکستان کی افغانستان کے متعلق بڑی ذمہ داری ہے۔ کیونکہ اس کے افغان لیڈر شپ کے علاوہ طالبان سے بھی خصوصی مراسم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading پاکستان کے افغان طالبان سے خصوصی مراسم ہیں نیٹو سیکرٹری جنرل نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو نے طالبان کی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو نے طالبان کی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا

برسلز (آن لائن)نیٹو سیکرٹری جنرل نے افغانستان میں نیٹو مشن جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری صورتحال تشویشناک ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو تسلیم نہیں کیاجائے گا۔ افغانستان میں جاری صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نیٹو مشن افغانستان میں… Continue 23reading افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو نے طالبان کی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا

نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2021

نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

برسلز (این این آئی)نیٹونے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم افغانستان میں گذشتہ 20 سال سے ہیں لیکن ہم وہاں مستقل رہنے کے لیے نہیں آئے تھے۔ ہم افغان عوام اور افغان سیکیورٹی فورسز کی مدد جاری رکھیں گے اوریہ ہم وہاں علیحدہ سے اپنی سویلین… Continue 23reading نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

نیٹو کا افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور

datetime 31  مئی‬‮  2021

نیٹو کا افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور

برسلز (آن لائن )نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد ہم افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیٹو وزرائے خارجہ و دفاع کی منگل سے شروع ہونے والی میٹنگ سے ایک روز… Continue 23reading نیٹو کا افغان فوج کو ملک سے باہر ٹریننگ دینے پر غور

نیٹو سمیت 3ممالک کا اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2020

نیٹو سمیت 3ممالک کا اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی کے باعث نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا نے اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹوکی جانب سے جاری بیان میں کہاکہ ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کے بعد نیٹو نے… Continue 23reading نیٹو سمیت 3ممالک کا اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ

Page 1 of 3
1 2 3