اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو

datetime 24  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا، یورپی یونین، برطانیہ، اقوام متحدہ اور نیٹو نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ یورپی یونین نے کہا کہ یورپی یونین روسی جارحیت کا سخت ترین پابندیوں سے جواب دے گی، روس کو عالمی تنہائی کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔روس اور یوکرین کے معاملے پر مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا سربراہی اجلاس جمعہ کو ہوگا، فوجی اتحاد نے روس سے کارروائی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ روس طاقت کی مدد سے تاریخ تبدیل کرنا چاہتا ہے، یوکرین سے اس کی آزادی اور خود مختاری چھین رہا ہے۔خیال رہے کہ نیٹو اور امریکا واضح کرچکے ہیں کہ وہ افواج کو یوکرین نہیں بھیجیں گے، ترکی نے بھی روس کے فوجی آپریشن کو مسترد کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…