منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ کے بعد ایک اورمغربی ملک نے پاکستانیوں سمیت دنیابھرکے غیرملکیوں کے بارے میں اپنافیصلہ سنادیا

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آئی این پی )جرمنی نے سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام ہونے والوں کی بے دخلی میں تیزی کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت نے پاکستانیوں سمیت ایسے مہاجرین کی بیدخلی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ اس سلسلے میں خصوصی نیشنل ڈیپورٹیشن مراکز کی تشکیل کی جا رہی ہے۔

برلن حکومت کے وزیر داخلہ تھوماس ڈی میزیئر نے تمام سولہ وفاقی ریاستوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیدخلی کے اِس قومی منصوبے کی مشترکہ اور بھرپور طریقے سے حمایت کریں تاکہ یہ کامیابی سے ہمکنار ہو سکے۔ اس سلسلے میں جرمن حکومت نے رضاکارانہ بنیاد پر اپنے ملک جانے والے مہاجرین کے لیے مالی مراعات کا بھی اعلان کیا ہے۔ گزشتہ برس اسی ہزار مہاجرین کو واپس بھیجا گیا تھا اور اس وقت دو لاکھ سے زائد بیدخلی کے منتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…