پاکستان کیخلاف بھارتی کوششیں ناکام،بھارتی اخبار دی ہندو نے ہی بھارتی حکومت کو آئینہ دکھادیا
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کو پاکستان کی سدرن کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی جانب سے بھارت کو پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا حصہ بننے کے لئے دی جانے والی دعوت قبول کرنے کا مشورہ دے دیا۔ معروف بھارتی اخبار دی ہندو نے اپنے ایک اداریہ میں… Continue 23reading پاکستان کیخلاف بھارتی کوششیں ناکام،بھارتی اخبار دی ہندو نے ہی بھارتی حکومت کو آئینہ دکھادیا