جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ؟

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

حضرو(آن لائن) ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ؟ حسن ابدال بیساکھی میلہ گوردوارہ پنجہ صاب حسن ابدال میں شرکت کیلئے امریکہ ، انگلینڈ، بھارت سمیت دنیا بھر کے ممالک سے10 ہزار سے زائد سکھ یاتری 12 اپریل کوحسن ابدال پہنچیں گے جہاں پر 4روزہ قیام کے دوران سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات ادا کر ئینگے اس موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی سیکورٹی کے انتہائی

سخت انتظامات کیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق حسن ابدال بیساکھی میلہ گوردوارہ پنجہ صاب حسن ابدال میں منعقد ہورہا ہے بارہ اپریل سے پندرہ اپریل کو دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتر ی پاکستان حسن ابدال پہنچیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…