’’اللہ جل شانہ ‘‘ کے نام پر آج کل کیا کام ہو رہا ہے ؟
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں پولیس نے شمالی گورنری دقھلیہ سے ایک منشیات فروش کو اس کے دو ساتھیوں سمیت حراست میں لیا ۔ ان پر الزام ہے کہ وہ منشیات کی ترویج اور ان کی فروخت کے لیے’ ’اللہ‘ جل شانہ ‘‘کا اسم گرامی استعمال کرنے کے جرم میں ملوث رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading ’’اللہ جل شانہ ‘‘ کے نام پر آج کل کیا کام ہو رہا ہے ؟