جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سی پیک کے بعد چین نےپاکستان میں کھربوں روپے کا ایسا منصوبہ شروع کر دیا کہ پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائیگا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

بیجنگ(آ ئی ٰین پی ) چینی کمپنی نے پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا ،سوکی کناری پن بجلی گھر کی تعمیر چین پاک اقتصادی راہداری کے اولین منصوبوں میں شامل، منصوبے پر 1 ارب 96 کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالرز ہونگے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کمپنی چائنا گے چو ڈیم کارپوریشن کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں سوکی کناری نامی پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ منصوبے کا آغاز پاکستان کے صوبہ خیبر

پختونخوا کی  وادی کاغان میں باضابطہ طور پرکیا گیا ہے ۔سوکی کناری پن بجلی گھر کی تعمیر چین پاک اقتصادی راہداری کے اولین منصوبوں میں شامل ہے۔ اس پن بجلی گھر پر سرمایہ کاری کی کل مالیت ایک ارب چھیانوے کروڑ بیس لاکھ امریکی ڈالرز ہے۔چائنا گے چو ڈیم کارپوریشن چار مرحلوں میں اس کو مکمل کرے گا۔ اس میں سرمایہ کاری، تعمیر ،آپریشنز، منتقلی شامل ہیں۔مذکورہ بجلی گھر میں چار امپیکٹ یونٹ نصب کیے جائیں گے اور تعمیر کا دورانیہ بہتر ماہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…