جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

دبئی کے شاپنگ مال میں پاکستانی نوجوان کی سرعام شرمناک حرکات ،گرفتارکرلیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے شاپنگ مال میں فلپائنی خاتون کو خریداری کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے پر پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے شاپنگ مال میں فلپائنی خاتون کو خریداری

کے دوران ہراساں کرنے پر پاکستانی نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس نے سی سی ٹی فوٹیج کی مدد سے شخص کو شناخت کیا۔متاثرہ خاتون نے خود کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف پولیس کو درخواست دی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…