پھر ٹھن گئی،روس نے تین ترک فوجی مارڈالے،ترکی مشتعل،پیوٹن کا حیرت انگیزردعمل
انقرہ /دمشق /ماسکو (آئی این پی) شام کے شمالی علاقے میں روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے جبکہ واقعے پر روسی صدر پیوٹن نے معافی مانگتے ہوئے ترک صدر طیب اردگان کو فون کرکے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی… Continue 23reading پھر ٹھن گئی،روس نے تین ترک فوجی مارڈالے،ترکی مشتعل،پیوٹن کا حیرت انگیزردعمل







































